• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،3لاکھ نئےمیٹروں اوردیگر سامان کی خریداری کا آرڈر جاری

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے چیف ایگزیکٹو چوہدری محمد اکرم نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران نئے کنکشنوں اور دیگر ترقیاتی کاموں کیلئے کڑوروں روپے کی لاگت سے3لاکھ نئے سنگل فیز میٹروں اور دیگر سامان کی خریداری کا پرچیز آرڈر جاری کر دیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں گیپکو افسران کے ساتھ ایک میٹنگ سے خطاب کے دوران کیا ۔  جو حالیہ آرڈر جاری کئے ہیں اُن 100کے وی اے کے 600عدد نئے ٹرانسفارمر، 5400ایل ٹی کے پی سی پولز، 70کلو میٹر کیبل اور دیگر سامان شامل ہے۔ 
تازہ ترین