گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گیپکو کے فیلڈ افسران نے سوفیصدان کیمرہ ریڈنگ کرکے اووربلنگ پرقابو پالیاجس سے محکمے کے بڑے مالی بحران پیدا ہونے کے شدیدخدشات لاحق تھے جبکہ کمپنی کوبھی ماہانہ2کروڑسے زائد کی بچت متوقع ہے جبکہ مبینہ طورپربجلی چوری میں ملوث 11سرکاری اہلکاروں کے خلاف اعلی سطحی تحقیقات کاآغاز بھی کردیاگیا ۔