• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو مثالی اسلامی مملکت بنائیں گے ،ایڈیشنل کمشنر گوجرانوالہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شہزاد سعیدنے اس عزم کا اعادہ کیاکہ ہم پاکستان کو ایک مثالی اسلامی مملکت بنائیں گے اس کے نظریہ کا ہر صورت تحفظ کریں گے ، ان خیالات کاا ظہار انہوں نے یوم آزادی کے سلسلہ میں گورنمنٹ پوسٹ گریجو ایٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ میں  سیمینار سے خطاب کرتے ہو ئے کیا۔ سیمینار میں پروفیسر سیف اللہ چیمہ‘ پروفیسر ریحانہ اعوان، ڈائریکٹر کالجز غلام محمدسپرا‘  محمداقبال کلویااورتوقیرضیاء کے علاوہ اساتذہ کرام اورطلباء و طالبات کی کثیر تعدادموجودتھی۔  
تازہ ترین