گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلیکٹر گوجرانوالہ طارق قریشی نے محکمہ مال گوجرانوالہ کے 23کے قریب ملازمین کو ادھر ادھر کر دیا جبکہ رجسٹری برانچوں میں بااثر سیاست دانوں کی سفارشات پر بھی عملدر آمد کرواتے ہوئے رجسٹری محرروں کو تعینات کیا گیا ہے فرحان علی کو ریکارڈ روم محافظ خانہ ، انیس مظفر کو رجسٹری برانچ صدر ، شہزاد اختر اے سی نوشہرہ ورکاں آفس ، سرفراز احمد کو رجسٹری برانچ صدر ، نصیر گجر ریکارڈ روم ، ذوالفقار احمد رجسٹری برانچ اربن 2اصغر علی بھٹی کا پنگ برانچ ، نویدہ کوثر رجسٹری برانچ اربن ون ،نورخان تحصیل کلرک آفس ، امیر شفقت رجسٹری برانچ وزیر آباد ، فضل قادر چٹھہ ریکارڈ برانچ ، ڈی سی ارشاد عارف رجسٹری برانچ نوشہرہ ورکاں ، راؤ محمد اشرف اے سی آفس کامونکی ، سرفراز احمد رجسٹری برانچ کامونکی ، محمد ندیم ریکارڈ روم ،ضیاء الرحمن ریکارڈ کلرک رجسٹری برانچ 1اور 2محمد سلیم ریکارڈ کیپر رجسٹری برانچ ون رانا افضل اے سی صدر دفتر، وارث علی رجسٹری برانچ کامونکی ، محمد علی رجسٹری برانچ واہنڈو، محمد آصف ریڈر تحصیلداروزیر آباد ، محمد علی نائب قاصد رجسٹری برانچ 2محمد شفیق ریکارڈ رجسٹری برانچ 2تعینات کر دیا ہے۔