• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد: نسیم نگر تھانہ کی حدود میں فلیٹ سے خاتون کی گولی لگی لاش برآمد

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

حیدرآباد کے علاقے نسیم نگر تھانہ کی حدود میں فلیٹ سے خاتون کی لاش ملی ہے۔ 

پولیس کے مطابق خاتون گھر میں اکیلی تھی، فائر کی آواز پر اہل علاقہ نے اطلاع دی۔ دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے تو خاتون کی گولی لگی لاش ملی۔ 

پولیس کے مطابق خاتون کے شوہر کا 2 سال قبل انتقال ہو گیا تھا، خاتون کے 2 بیٹے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید