• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :شیشہ پینے والے3افراد گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)  تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ موضع ڈھلے والی میں پولیس نے پابندی کے باوجود شیشہ حقہ پینے کے الزام میں برلاس، ستار اور مسعود کو گرفتار کرکے شیشہ حقہ قبضہ میں لیا اور مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین