• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :ڈیڑھ سالہ بچہ بالٹی میں گر کرجاں بحق

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈیڑھ سالہ بچہ گھر میں کھیلتے ہوئے اچانک پانی کی بھری بالٹی میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔  دھلے کے علاقہ جناح روڈ کے حمید والا گلہ کے رہائشی وسیم احمد نامی شخص کا بیٹا گھر میں کھیل رہا تھا کہ اچانک باتھ روم میں پڑی ہوئی پانی سے بھری بالٹی میں گرگیا جسے ڈھونڈنے پر گھر والوں نے حیدر علی کو بالٹی میں گرا پایا تو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال لیکر گئے جہاں ڈاکٹرز نے حیدر علی کی موت کی تصدیق کر دی۔
تازہ ترین