• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر: دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خیبر کے علاقے باڑہ میں دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم ایک مقامی شخص کے حجرے میں پھٹا ہے۔

پولیس نے کہا کہ پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی، واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید