چِھڑا ذکر محفل میں اقبالؔ کا
تو پوچھا کسی صاحبِ حال نے
کہ قوم و وطن کی ہے جو کیفیت
یہی خواب دیکھا تھا اقبالؔ نے؟
بھارتی ٹی وی این ڈی ٹی وی کے مطابق ایل پی جی، خام تیل اور ایل این جی کے 18 بھارتی پرچم والے جہاز آبنائے ہرمز میں محصور ہیں۔
آئرلینڈ نے یورپی ممالک کے ٹیموں پر مشتمل ایک ٹورنامنٹ شروع کروانے کی تجویز پیش کی تھی۔
مبینہ زیادتی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ روات پولیس نے 29 مارچ کو درج کیا تھا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر ابرار احمد کا کہنا ہے کہ اس وقت ان کی بنیادی توجہ اپنی بولنگ کو مزید بہتر بنانے پر ہے جبکہ بیٹنگ کے لیے روزانہ مختصر وقت دینا ہی ان کے لیے کافی ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا۔
امریکا اور اسرائیل کے درمیان ایران میں جاری جنگ کے مستقبل کے حوالے سے حکمتِ عملی میں واضح اختلافات سامنے آ رہے ہیں۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نرسز کو ڈیوٹی کے دوران نشانہ بنایا گیا۔
امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 400 ملین ڈالر مالیت کے وائٹ ہاؤس میں ’بال روم منصوبے‘ پر عارضی طور پر کام روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبہ کانگریس کی قانونی منظوری کے بغیر جاری نہیں رہ سکتا۔
سائنسدانوں نے ایک بیکٹیریم سے بھی چھوٹا کیو آر کوڈ تیار کر لیا ہے، جو مائیکرو اسکیل ڈیٹا اسٹوریج ٹیکنالوجی میں ایک اہم پیش رفت ہے۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں باڑہ اور بنوں کے علاقوں میں کی۔
امریکا میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے 3 سابق اہلکاروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف کلاس ایکشن مقدمہ دائر کر دیا جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ اِنہیں سیاسی انتقام کے تحت ملازمت سے نکالا گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد پروفیسر ڈاکٹرآصف ملک کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
لودھراں کی سیشن کورٹ نے صحافی ظفر جوئیہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر تین ملزمان کو عمر قید اور فی کس دو، دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
سعودی عرب میں موجود اہم امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ایرانی حملے میں امریکی فضائیہ کا انتہائی اہم جاسوس طیارہ ’ای تھری سینٹری‘ تباہ ہو گیا۔
غزہ میں قبل از وقت پیدا کئی بچوں کو بہتر علاج اور دیکھ بھال کے لیے 2023ء میں مصر لے جایا گیا تھا۔
امریکی آئی ٹی کمپنی اوریکل نے تنظیمی تبدیلیوں کے تحت بڑے پیمانے پر ملازمین کو فارغ کرنا شروع کر دیا۔