کراچی (نیوز ڈیسک)اسدالدین اویسی کا بہار امتحان،کیا AIMIM کا پتنگ مسلم ووٹروں کو متاثر کرے گا؟ سیمانچل میں پارٹی کی مضبوط موجودگی، مسلمانوں کی 47فیصد آبادی والے 24 اسمبلی حلقے اہم سیاسی وزن رکھتے ہیں۔انڈین میڈیا کے مطابق بہار کے سیمانچل علاقے میں، جہاں مسلم ووٹرز کی نمایاں تعداد ہے، All India Majlis-e-Ittehadul Muslimeen (AIMIM) کے سربراہ آصف الدین اویسی دوبارہ میدان میں ہیں اور اپنے انتخابی نشان ʼپتنگ کے ذریعے مسلم ووٹروں کو متوجہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔