• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس: ہفتے بھر مثبت رجحان، 100 انڈیکس ایک لاکھ 61 ہزار 935 پر پہنچ گیا

بازار حصص میں ایک ہفتے میں 3.84 ارب شیئرز کے سودے 177 ارب روپے میں طے ہوئے۔ - فوٹو: فائل
بازار حصص میں ایک ہفتے میں 3.84 ارب شیئرز کے سودے 177 ارب روپے میں طے ہوئے۔ - فوٹو: فائل 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 2342 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 61 ہزار 935 پر بند ہوا۔ 

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 4915 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح ایک لاکھ 62 ہزار 118 رہی جبکہ کم ترین سطح ایک لاکھ 57 ہزار 203 رہی۔ 

بازار حصص میں ایک ہفتے میں 3.84 ارب شیئرز کے سودے 177 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 146 ارب روپے اضافے سے 18 ہزار 433 ارب روپے ہوگئی۔

تجارتی خبریں سے مزید