سرگودھا میں فیکٹری ایریا پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ کی 3 خواتین کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان شہری کی غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے میں ملوث ہیں۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ گینگ کی دیگر 7 خواتین کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ کسٹم انفورسمنٹ کے ساتھ کارروائی میں کروڑوں روپے مالیت کا سامان برآمد کیا گیا۔
پاکستان اسرائیل کے صومالیہ پر اقدامات کی سخت مذمت کرتا ہے، اسحاق ڈار
حیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمیں جان بوجھ کر ویران راستوں میں دھکیلا گیا: سہیل آفریدی
پولیس کے مطابق لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں کچھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
وزیرِداخلہ سندھ سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہے کہ کراچی والے شاید پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں اسی لیے پی ٹی آئی روڈ پرجلسہ چاہتی ہے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی ایریا بلاک ون میں گھر میں فائرنگ سے خاتون زخمی ہوئی، کلفٹن بلاک سیون میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے 9 تھانوں کے تھانیدار تبدیل کیے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
کراچی میں گزری پولیس اسٹیشن میں واقع سی آر او برانچ سی آر کے لیے لایا جانے والا ملزم فرار ہوگیا۔
کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس کا انجن جنگ شاہی کے قریب فیل ہوگیا۔
افتتاحی تقریب کے دوران نئی چانسری عمارت کے احاطے میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا۔
نوجوان کی لاش پوسٹمارٹم کے لئےمردہ خانے منتقل کرکے جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کرلیے اور تحقیقات شروع کر دیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کسی کے اشاروں پر فیصلے کرتی ہے۔