• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد جانیوالی برطانوی ایئر لائن کے طیارے میں خرابی، رن وے پر واپسی، مسافر پریشان

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

اسلام آباد جانے والی برطانوی ایئر لائن کے طیارے میں خرابی پیدا ہوگئی۔ 

لندن سے ذرائع کے مطابق ٹیک آف سے چند لمحے قبل طیارے کو رن وے سے واپس لایا گیا، رن وے پر ٹیک آف سے قبل طیارے میں تکنیکی خرابی کا انکشاف ہوا۔

ذرائع کے مطابق طیارےمیں 350 سے زائد پاکستانی مسافر سوار ہیں، پریشان مسافروں کے مطابق انھیں طیارے سے اترنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
برطانیہ و یورپ سے مزید