• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی اور معاشی بحران، افغان دنیا میں سب سے کم مطمئن لوگ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کابل (نیوز ڈیسک) سیاسی اور معاشی بحران، افغان دنیا میں سب سے کم مطمئن لوگ ہیں۔ افغانوں نے سب سے کم زندگی کی اطمینان کی رپورٹ دی، دو تہائی نے 10 میں سے 0 یا 1 اسکور دیا، (Our World in Data (OWID کی تازہ رپورٹ کے مطابق افغان دنیا کے وہ لوگ ہیں جو اپنی زندگی سے سب سے کم مطمئن ہیں، جس میں دو تہائی نے 10 میں سے 0 یا 1 اسکور دیا۔ زندگی کی اطمینان کا اندازہ افراد سے کہا جاتا ہے کہ وہ ایک فرضی سیڑھی پر اپنا مقام بتائیں، جہاں 10 بہترین اور 0 بدترین زندگی کی نمائندگی کرتا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید