پیرس(رضا چوہدری / نمائندہ جنگ) فرانس کے حکومت پیرس میں تین روزہ جاری ملی پول نمائش اختام پذیر ہوگئی اس جدید اے آئی دفاعی نمائش میں پاکستان کی نمائندگی ریئر ایڈمرل سید احمد سلمان ایچ آئی (ایم ) اور کموڈور سید عالیہ حسن ایس (ایم) ایس بی ٹی نے گی یہ نمائش “ہوم لینڈ سیکیورٹی / اندرونی سلامتی” سے متعلق جدید ٹیکنالوجی اور چیلنجز پر مرکوز ہے، مثلاً AI کے متعلقہ تھی نمائش میں پاکستانی وفد کو خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی گئی، نمائش میں سکیورٹی تعاون ، ٹیکنالوجی کی شراکت اور انٹیلی جنس ایکسچینج کے متعلق جدید سازوسامان متعارف کرایا گیا۔ نمائش میں مجموعی طور پر 60 ممالک کے نمائندہ وفد اور سیکڑوں کمپنیوں نے شرکت کی جن میں تقریباً 39 اسرائیلی کمپنیاں Milipol Paris 2025 میں پول (Milipol) پیرس میں شامل تھیں اس نمائش میں 175 سرکاری وفد (official delegations) شریک ہوئے ۔