• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنزانیہ کی نایاب معدنیات کی کان پر چینی قبضہ روکنے کی مغربی کوشش ناکام

کراچی (نیوز ڈیسک) تنزانیہ کی نایاب معدنیات کی کان پر چینی قبضہ روکنے کی مغربی کوشش ناکام، یورپ کو سنگین اسٹریٹجک نقصان، چین کا نایاب زمینوں پر عالمی کنٹرول مزید مضبوط ہوگیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق چین کی کمپنی شنغی ریسورسز نے پیک کے ساتھ جوائنٹ وینچر اور بعد میں مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔ مغربی کمپنی Peak Rare Earths کی کوشش، جس کا مقصد تنزانیہ کے ایک نایاب زمینوں کی کان کو چین کے کنٹرول سے دور رکھنا تھا، ناکام ہو گئی، جس سے ظاہر ہوا کہ چین نے نایاب معدنیات میں عالمی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید