• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے، سلمیٰ برکات

اسلام آباد (جنگ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سلمیٰ برکات نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اس بات پر مکمل یقین رکھتی ہے کہ طاقت کا سر چشمہ عوام ہیں، شہید ذوالفقار علی بھٹو کے لگائے ہوئے پودے کی ملک و قوم کیلئے قربانیاں خدمات اورثمرات دنیا دیکھ رہی ہے۔ قائد عوام و بی بی شہید سمیت پارٹی کی قیادت نے ہرموقع پر ملک کیلئے قربانیاں دیں ہیں،عوام اور اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے،سلمیٰ برکات نے ان خیالات کا اظہار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اسلام آباد سے مزید