• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، 3 روزہ پاکستان ثقافتی میلہ اختتام پذیر

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اور آرٹسٹ عاصہ بٹ کے مشترکہ تعاون سے پاکستان کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد میں سہہ روزہ "پاکستان ثقافتی میلہ" کا شاندار اہتمام کیا گیا۔ جس میں ثقافتی کھانوں، ملبوسات، زیورات پر مشتمل پرکشش سٹالز لگائے گئے تھے۔
اسلام آباد سے مزید