• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج ختم کردیا، ایف بی آر

وفاقی حکومت نے تمام برآمدی اشیاء پر ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج ختم کردیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج ختم کرنے کے حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کو آگاہ کردیا ہے۔

ایف بی آر نے ایس بی پی کو تمام بینکوں کو ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج وصول کرنے سے روکنے کی درخواست کردی۔

تجارتی خبریں سے مزید