• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار اور افغان سفیر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

Ishaq Dar And Telephone Contact Between The Afghan Ambassador
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور افغان سفیر عمر زخیل وال کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ،جس میں افغانستان میں پاکستانی کرنسی پر پابندی سے متعلق بات چیت کی ۔

افغان سفیر عمر زخیل وال کاان سے کہنا تھا کہ افغان حکومت نے پاکستانی کرنسی پر کوئی پابندی نہیں لگائی ،افغانستان میں پاکستانی کرنسی بھی آزادانہ تبدیل ہو رہی ہے۔
تازہ ترین