• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناکامی ……

تم نے امریکا سے اسٹرٹیجک کمیونی کیشز میں ڈگری لی ہے۔

اس میں کیا سکھاتے ہیں؟ ڈوڈو نے پوچھا۔

اس میں مکالمہ کرنا سکھاتے ہیں۔

عام گفتگو نہیں، مشکل معاملات پر بات چیت کا فن۔

سیاست اور سفارت کاری میں قائل کرنے کے نسخے،

میں نے آگاہ کیا۔

افغان طالبان کیساتھ مذاکرات بار بار ناکام ہورہے ہیں۔

اگر تمہیں وفد میں شامل کردیا جائے

تو کیا تم ان کامیابی ممکن بناسکتے ہو؟ ڈوڈو نے سوال کیا۔میں نے کہا،

بات کہنے سننے والوں کی کامیابی کا امکان ہمیشہ ہوتا ہے۔

لیکن یاد رکھنا چاہئے کہ شدت پسند بہرا ہوتا ہے۔

تازہ ترین