• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حملہ آور کو پکڑنے والے احمد کی حالت بہتر بتائی گئی ہے، اہلخانہ کی میڈیا سے گفتگو

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

سڈنی میں بونڈائی بیچ پر فائرنگ کے واقعہ میں حملہ آور کو پکڑنے والے کی شناخت احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ 

سڈنی سے آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حملہ آور کو پکڑنے اور اسلحہ چھیننے کے دوران احمد بھی زخمی ہوا۔ 

احمد کے اہلخانہ نے  آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ ڈاکٹرز احمد کی حالت بہتر بتا رہے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید