• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے ساتھ کسی علاقائی گروپ میں شمولیت اسٹریٹیجکلی ممکن ہے، بنگلادیشی مشیر برائے امور خارجہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بنگلادیش کے مشیر برائے امور خارجہ محمد توحید حسین نے کہا ہے کہ بھارت کے بغیر پاکستان کے ساتھ کسی علاقائی گروپ میں شمولیت اسٹریٹیجکلی ممکن ہے۔

ڈھاکا میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار نے کچھ کہا ہے، کچھ پوائنٹس پر اس میں پیش رفت ہوسکتی ہے۔

اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ بنگلادیش، چین، پاکستان پر مشتمل فورم پر کام شروع ہوچکا ہے۔

اسحاق ڈار نے یہ بھی کہا تھا کہ خطے کے اندر اور باہر کے ممالک کو بھی اس فورم میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید