• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PPSC کا مختلف محکموں کی اسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں کی اسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد کی جانب سے کامیاب امیدواروں کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،کامیاب امیدواروں کے انٹرویو کے کال لیٹرز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیے جائیں گے۔