• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلعی انتظامیہ لاہور کاپولیو کے مکمل خاتمے کو یقینی بنانے کیلئےبھرپور عزم کا اظہا ر

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ لاہور نے پولیو کے مکمل خاتمے کو یقینی بنانے کے لیے اپنے عزم کا بھرپور اظہار کیا ہے اور آئندہ ہفتہ وار پولیو مہم کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔