• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—انسٹاگرام ویڈیو گریب
—انسٹاگرام ویڈیو گریب

روس نے یوکرین کی 2 بندرگاہوں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص زخمی ہوا ہے۔

یوکرین کی جانب سے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ روسی حملے میں بندرگاہ پر موجود ایک جہاز کو نقصان پہنچا جس پر ترکیہ کا جھنڈا لگا ہوا تھا۔

دوسری جانب یوکرین کےنائب وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ روسی حملوں کا مقصد یوکرین کی سویلین، لاجسٹکس اور تجارتی جہاز رانی کو نشانہ بنانا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ روس منظم طریقے سے بندرگاہ کے بنیادی ڈھانچے پر حملے کر رہا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید