میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صرف پاکستان اور افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے۔
کراچی میں تقریب سے خطاب میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سعودی عرب، یو اے ای، بحرین، نائیجیریا سے پولیو کا خاتمہ ہو چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں پولیو کے مرض کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔