• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کا قبرص کو دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

فرانس نے قبرص کو دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان کر دیا۔

قبرص سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق فرانس قبرص کو اینٹی میزائل اور اینٹی ڈرون دفاعی نظام فراہم کرے گا۔

اس حوالے سے فرانسیسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ شراکت دار ممالک نے مدد کی درخواست کی تو فرانس ان کے دفاع کے لیے تیار ہے۔

فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کے بحران سے متاثرہ علاقوں میں تقریباً 4 لاکھ فرانسیسی شہری ہیں، اولین ترجیح شہریوں کی سلامتی اور تنازع کے خاتمے کی کوششیں ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید