• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افسوس برطانیہ کے ساتھ تعلقات پہلے جیسے نہیں رہے: صدر ٹرمپ

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ برطانیہ کے ساتھ امریکا کے تعلقات پہلے جیسے مضبوط نہیں رہے۔

برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ سے متعلق کہا کہ امریکا کو لڑائی کے لیے برطانیہ کی ضرورت نہیں تھی اور برطانیہ کے تعاون نہ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

ان کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر کو امریکی حکومت کی مدد کرنی چاہیے تھی۔

انہوں نےکہا کہ فرانس بہت اچھا ہے، لیکن برطانیہ دیگر ممالک سے بہت مختلف رویہ رکھتا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید