انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 1 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 31 پیسے پر بند ہو گیا۔
رواں سال انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 77 پیسے منہگا ہوا ہے۔
سال 2024ء کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 55 پیسے تھا۔