• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،نویں جماعت کےنتائج کا اعلان20 اگست کوہوگا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)اسسٹنٹ سیکرٹری ( اکیڈمک ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کےمطابق ایجوکیشن بورڈ گوجرانوالہ کے زیر اہتمام  امتحان نہم سالانہ2016ء کا رزلٹ 20  اگست  کو  صبح10 بجے شائع ہوگا ۔
تازہ ترین