عمر ساری گزار کر ازھر
بات اتنی سمجھ میں آئی ہے
کہ نیا سال جو بھی لاتا ہے
اس میں کچھ بھی نیا نہیں ہوتا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک منتخب علاقائی حکومت قائم کرنے کے لیے جامع اصلاحاتی منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ اس کے تحت اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ یا میئر سربراہ ہوگا، 27 رکنی اسمبلی قائم کی جائیگی، اسلام آباد کو صوبائی حکومتوں کی طرح انتظامی اور مالی خودمختاری حاصل ہوگی تاہم اِس کی وفاقی حیثیت بھی برقرار رہے گی۔
نوشہرو فیروز میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا تحفظ کے لیے مقامی عدالت پہنچ گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلی جنس رپورٹ پر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ افسران کی بیرون ملک تعیناتی روکنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
سیف الدین ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ شہر کو اس کی ضرورت سے کم پانی فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ شہری مہنگے داموں واٹر ٹینکر خریدنے پر مجبور ہیں۔
امریکی سفارتخارنے کی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کو پاکستان کے عوام کی کرکٹ سے گہری وابستگی نے متاثر کردیا۔
اسکردو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اگر ن لیگ کو اس الیکشن میں موقع دیں گے تو ن لیگ اس علاقے کو سنوارے گی۔
پیپلز پارٹی کے ہمایوں خان نے کہا مسلم لیگ ق کے فیصلے سے پیپلزپارٹی کی انتخابی پوزیشن مزید مضبوط ہوگی۔
امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے تصدیق کی ہے کہ امریکی افواج نے بحر ہند میں پابندیوں کی زد میں آنے والے بغیر پرچم جہاز کو روک لیا۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ممکنہ معاہدے میں ایران اور پڑوسی ممالک کے مفادات کو مدنظر رکھنا چاہیئے، امریکا، ایران کے ساتھ کشیدگی کو تسلیم کرتا ہے۔
یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے باوجود قیدیوں کے تبادلے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
مقتولہ چار بچوں کی ماں تھی جن میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔ واقعے کے وقت گھر میں کوئی اور فرد موجود نہیں تھا۔
انتباہی فائرنگ سے امریکی جنگی جہازوں کو خلیج عمان سے نکل کر بحر ہند کی طرف جانا پڑا۔
امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امیگریشن پالیسیوں سے متعلقہ اہم بل منظور کرلیا ۔
ماہرین صحت کے مطابق معتدل مقدار میں کافی کا استعمال گردوں کے افعال کو محفوظ رکھنے اور گردوں میں پتھری بننے کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، تاہم اس کے فوائد ہر ایک کے لیے یکساں نہیں ہوتے۔