• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی،پی آئی اے نے پی اے ایف کو ہرا دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے نے نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں پی اے ایف کو 3-2 کی شکست دیدی۔ پی آئی اے کے حسیم خان نے دو اور گول شفقت رسول نے ایک گول کیا۔
تازہ ترین