• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وینزویلا کیخلاف امریکی فوجی کارروائی پر کینیڈین وزیراعظم کا ردعمل

کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی کارروائی پر ردعمل دیا ہے۔

ایک بیان میں کینیڈین وزیراعظم نے معاملے کے تمام فریقین سے بین الاقوامی قانون کی پاسداری کا مطالبہ کیا ہے۔

مارک کارنی نے کہا کہ وینزویلا کےعوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا حق حاصل ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید