• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے خصوصی رعایت کااعلان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) آئی بی سی سی نے میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے طلبا کےلئےخصوصی رعایت کااعلان کردیا تمام تعلیمی بورڈزایک فیس میں رزلٹ کارڈاور سندکی تصدیق کریں گے آئی بی سی سی نے تمام تعلیمی بورڈ کو آگاہ کردیا ایک فیس میں دونوں رزلٹ کارڈ اور سند دونوں کی تصدیق ہوگی پرانے نظام کے تحت سندہولڈرزکورزلٹ کارڈاورسندکی تصدیق کیلئے الگ فیس دینی پڑتی تھی ملک بھر کے تمام بورڈز پر فیصلے کا اطلاق ہوگافیصلے سے سالانہ لاکھوں امیدوار مستفید ہوں گے۔
کوئٹہ سے مزید