• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کو فوری چینی کی فراہمی یقینی بنائی جائے، عبدالستار چشتی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے کمیشن کی خاطر منگوائی گئی غیر معیاری اور مہنگی چینی دوسرے صوبوں کی جانب سے لینے سے انکار پر بلوچستان کو زبردستی دی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کی تمام شوگر ملز چینی تیار کررہی ہیں لیکن بلوچستان کو اس سے محروم رکھا جارہا ہے ، اس کے باوجود کہ چینی کے نرخ دوسرے صوبوں میں بلوچستان کے مقابلے میں اسی سے نوے روپے کم ہیں لیکن بلوچستان میں بیرون ممالک سے درامد شدہ
کوئٹہ سے مزید