• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میونسپل سروسز میں غفلت برداشت نہیں ہوگی، ڈپٹی کمشنر

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے واسا کو نالوں کی صفائی اور ایل ڈبلیو ایم سی کو ملبہ فوری اٹھانے کے سخت احکامات دیتے ہوئے واضح کیا کہ نیسپاک میٹیریل کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کرے۔ انہوں نے تنبیہ کی کہ میونسپل سروسز میں غفلت برداشت نہیں ہوگی ۔ ڈی سی لاہور نے علی الصبح تحصیل نشتر کا دورہ کرکے وہاں جاری ترقیاتی کاموں اور میونسپل سروسز کا تفصیلی جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید