• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام ، 795 گریجویٹس کو پیڈ انٹرن شپس کی فراہمی

لاہور(خبرنگار)انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے وضع کردہ ʼچیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرامʼ میں 12 ہزار سے زائد امیدوار رجسٹریشن کروائی جن میں سے 795 گریجویٹس کو با معاوضہ آئی ٹی انٹرن شپس فراہم کی جا چکی ہیں۔ یہ بات ارفع ٹاور میں پی آئی ٹی بی چیئرمین فیصل یوسف کی زیرِ صدارت جائزہ اجلاس میں بتائی گئی ۔
لاہور سے مزید