• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ایم ٹی میں ’’جرنی آف قلندر‘‘ کے عنوان سے خصوصی یوتھ موٹیویشن سیشن کا انعقاد

لاہور( نیوزرپورٹر ) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) میں ’’جرنی آف قلندر‘‘ کے عنوان سے ایک خصوصی یوتھ موٹیویشن سیشن منعقد کیا گیا، جس میں سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔پرووسٹ یو ایم ٹی ڈاکٹر اصغر زیدی اور طلبہ کی بڑی تعداد نے سیشن میں بھرپور شرکت کی۔تقریب او پی اے اور یو ایم ٹی ٹی وی کے باہمی اشتراک سے منعقد کی گئی۔
لاہور سے مزید