لاہور (خصوصی رپورٹر)وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد،معاون خصوصی وزیراعلٰی پنجاب راشدنصراللہ،ڈی جی ایل ڈی اے طاہرفاروق نےاین اے 130 یوسی 57 اوریوسی 59 میں چار پارکس کا افتتاح کردیاہے۔یوسی 57میں فردوس پارک، کھجوروالی پارک،ایمرجن ہاسٹل پارک اوریوسی 59 میں جوہری پارک کاافتتاح کیاگیا۔