• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

فائل فوٹو
فائل فوٹو

خیبر پختونخوا کے علاقے اورکزئی میں امن لشکر پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایس ڈی پی او محبوب خان کے مطابق دہشتگردی کا واقعہ یخ کنڈاؤ میں پیش آیا، حملے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ایس ڈی پی او کے مطابق امن لشکر کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید