ایران سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے ڈیووس اجلاس میں شرکت نہیں کرسکتا، سوئس منتظمین برائے ڈیوس اجلاس نے اس حوالے سے بیان جاری کیا۔
منتظمین کی جانب سے جاری اس بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ رواں ہفتے ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت نہیں کریں گے۔
انکا کہنا تھا کہ مظاہروں میں شہریوں کی اموات کے بعد ڈیووس میں ایرانی حکومت کی نمائندگinی کرنا درست نہیں۔