• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولینڈ کے نائب وزیراعظم نے دہشتگردی پر بھارت کا بیانیہ مسترد کردیا

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

پولینڈ کے نائب وزیراعظم سیکورسکی نے دہشت گردی پر بھارت کا بیانیہ مسترد کر دیا۔

بھارتی اخبار دی ہندو کے مطابق نئی دلی میں ملاقات میں بھارت اور پولینڈ کے درمیان سفارتی کشیدگی سامنے آئی۔

نائب وزیراعظم پولینڈ سیکورسکی نے کہا کہ بھارت نے روس میں فوجی مشق زاپاد 2025 میں شرکت کی، ہم روس کی فوجی مشق کو خطرناک سمجھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی پر ہم ایک سوچ رکھتے ہیں لیکن بھارت سے متعلق ہمارے تحفظات ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید