• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت دہشت گردی، انسانی جرائم، دھوکہ دہی اور غیرقانونی مالی سرگرمیوں کی آماجگاہ

اسلام آباد (طاہر خلیل ) بھارت دنیابھر میں دہشتگردی ، انسانی جرائم ، دھوکہ دہی اور غیر قانونی مالی سرگرمیوں کی آماجگاہ بن چکا ہےبھارتی قونصل خانوں میں جعلی ڈگریوں کے حامل نوجوانوں کو امریکی H-1B ویزہ دینے کے ہوشرُبا انکشافات سامنے آ گئے ہیں انڈیا کا میڈیا بھارت کی عسکری ، سفارتی پہ در پہ نکامیوں کی وجہ سے جس دل شکنی او ر پسپائی کا شکار ہے بین الاقوامی میڈیا میں سالہ نو کے سلسلے میں شائع ہونے والے آرٹیکلز بھارت کے میڈیائی ماحول کی بھر پور عکاسی کرر ہے ہیں ،انڈیا کے ایک ممتاز جریدے دی کمیون نے بھارت کے نوجوانوں میں پائی جانے والی بے چینی اور مایوسی کی عکاسی کی ہے ،دی کمیون کے مطابق نام نہاد شائننگ بھارت میں جعلی ڈگریوں اور رشوت کے زور پر امریکی H-1B ویزوں کی فروخت کا مکروہ دھندہ سرگرم ہے ،بھارت دنیابھر میں دہشتگردی ، انسانی جرائم ، دھوکہ دہی اور غیر قانونی مالی سرگرمیوں کی آماجگاہ بن چکا ہے بھارتی قونصل خانوں میں جعلی ڈگریوں کے حامل نوجوانوں کو امریکی H-1B ویزہ دینے کے ہوشرُبا انکشافات سامنے آ گئے ہیں ۔

اہم خبریں سے مزید