• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فیصلہ کن آپشنز چاہتے ہیں، امریکی حکام

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی اخبار نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فیصلہ کن آپشنز چاہتے ہیں۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی لڑاکا طیارے مشرق وسطیٰ پہنچ چکے ہیں، امریکی ایئر کرافٹ کیریئر بھی مشرق وسطیٰ پہنچ رہا ہے۔

دوسری جانب عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی بحریہ کا طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن بحرِ ہند کی جانب بڑھ رہا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی طیاروں کی بحرِ ہند میں موجودگی سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید