• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھاری مالی وسائل: بی جے پی کو ریاستی انتخابات میں نمایاں برتری

نئی دہلی (جنگ نیوز): بھارت میں آنے والے ریاستی انتخابات سے قبل حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو اپنی غیر معمولی مالی طاقت کے باعث واضح سیاسی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق بی جے پی کے پاس اس وقت تقریباً 1.3 ارب ڈالر کے مساوی مالی وسائل موجود ہیں، جو بھارتی سیاست میں ایک ریکارڈ رقم قرار دی جا رہی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بی جے پی ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن چکی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید