• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب پر ٹرمپ کی اہلیہ کو تنقید کا سامنا

کراچی (نیوز ڈیسک)پیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا، سلامتی کونسل کی صدر کے طور پر میلانیا کے کردار کو ناقدین نے "اقوامِ متحدہ کی توہین" قرار دیا اور انہیں "باعثِ شرم" کہا۔ میلانیا ٹرمپ کو سوشل میڈیا پر اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی اور عالمی امن کی اپیل کی۔

دنیا بھر سے سے مزید