• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیرف دھمکیوں کے باوجود غنڈہ گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے، میکرون

پیرس ( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ )فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے عالمی اقتصادی فورم، ڈیووس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لگائی جانے والی ٹیکس / ٹیرف دھمکیوں کے باوجود فرانس ’’غنڈہ گردی‘‘ کے سامنے نہیں جھکے گا اور وہ عالمی سطح پر احترام اور استحکام کا دفاع جاری رکھے گا۔

دنیا بھر سے سے مزید