لاہور کے علاقے اچھرہ کی سنار مارکیٹ میں تاجروں سے 20 کلو سونے کے فراڈ کیس کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم وسیم اختر سے 2 کلو سونا، 3 کروڑ روپے کیش اور 1 قیمتی گاڑی برآمد ہوئی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔