امریکی کلائمر ایلیکس ہان ولڈ نے حفاظتی سامان کے بغیر تائیوان کی بلند ترین عمارت سر کرلی۔
ہان ولڈ تائیوان کے دارالحکومت میں واقع مشہور بلند ترین عمارت تائیپے ون زیرو ون کے بلند ترین مقام پر پہنچے۔
ایلیکس ہان ولڈ 508 میٹر بلند ٹاور پر چڑھتے وقت ہان ولڈ عمارت کی چھتوں کی بیمز کو پکڑ کر اوپر پہنچے۔